أخبرني محمد بن المؤمَّل بن الحسن بن عيسى، حدثنا الفضل بن محمد الشَّعْراني، حدثنا عبد الله بن صالح، حدثني معاوية بن صالح، عن العَلاء بن الحارث، عن زيد بن أَرْطاةَ، عن جُبير بن نُفير، عن عُقْبة بن عامر الجُهَنِي: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم تلا: ﴿إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَاءَهُمْ وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ (41) لَا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ تَنْزِيلٌ مِنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ﴾ [فصلت: 41، 42] ، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّكم لن تَرجِعوا إلى الله بشيءٍ أحبَّ إليه من شيءٍ خَرَجَ منه"؛ يعني: القرآنَ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3651 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیات تلاوت فرمائیں: ﴿إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَاءَهُمْ وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ (41) لَا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ تَنْزِيلٌ مِنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ﴾ ”بے شک جن لوگوں نے اس نصیحت (قرآن) کا انکار کیا جب وہ ان کے پاس آئی، اور یقیناً یہ ایک نہایت معزز کتاب ہے، جس کے پاس باطل نہ اس کے سامنے سے آ سکتا ہے اور نہ ہی اس کے پیچھے سے، یہ کمال حکمت والے، سب تعریفوں کے لائق (اللہ) کی طرف سے نازل کردہ ہے۔“ [سورة فصلت: 41، 42] پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اللہ کی طرف کسی ایسی چیز کے ساتھ نہیں پلٹو گے جو اس کے نزدیک اس چیز سے زیادہ محبوب ہو جو خود اسی سے نکلی ہے“ یعنی قرآن مجید۔ (مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک قرآن سے زیادہ محبوب اور افضل کوئی چیز نہیں، کیونکہ یہ اللہ کی طرف سے نازل ہوئی ہے۔)
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3692]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، عبد الله بن صالح» [ترقيم الرساله 3692] [ترقيم الشركة 3672] [ترقيم العلميه 3651]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف