حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا عبد الله بن إدريس، أخبرنا أبو إسحاق الشَّيباني، عن أبي بكر بن أبي موسى، عن الأسود بن هلال، عن أبي بكر الصِّدِّيق قال: ما تقولون في قوله ﷿: ﴿إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا﴾ [فصلت: 30] ، وقوله: ﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ﴾ [الأنعام: 82] ؟ فقالوا: ﴿الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا﴾ فلم يَلتفِتوا، ﴿وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ﴾: بخطيئةٍ، فقال أبو بكر: حَمَلتُموها على غير وجهِ المَحمَل (2) : ﴿ثُمَّ اسْتَقَامُوا﴾ ولم يَلتفِتوا إلى إلهٍ غيرِه ﴿وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ﴾ أي: بشِرْك (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3648 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا اسود بن ہلال سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے (صحابہ سے) پوچھا: تم اللہ تعالیٰ کے ان ارشادات کے بارے میں کیا کہتے ہو ﴿إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا﴾ [سورة فصلت: 30] اور ﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ﴾ [سورة الأنعام: 82] ؟ انہوں نے جواب دیا: ﴿الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا﴾ سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے کہا ہمارا رب اللہ ہے اور پھر کسی (گناہ) کی طرف التفات نہیں کیا، اور ﴿وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ﴾ سے مراد ہے کہ اپنے ایمان کو کسی خطا کے ساتھ خلط ملط نہیں کیا۔ اس پر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تم نے ان کا وہ مطلب نہیں سمجھا جو مقصود ہے؛ ﴿ثُمَّ اسْتَقَامُوا﴾ کا مطلب ہے کہ انہوں نے اللہ کے سوا کسی دوسرے معبود کی طرف التفات نہیں کیا اور ﴿وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ﴾ کا مطلب ہے کہ اپنے ایمان میں شرک کی آمیزش نہیں کی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3689]
تخریج الحدیث
«خبر حسنٌ، أحمد بن عبد الجبار حسن الحديث، وقد توبع، ومن فوقه ثقات إلّا أنَّ هذا الإسناد منقطع بين الأسود بن هلال وأبي بكر، فإنَّ الأسود وإن كان قد أدرك الجاهلية إلّا أنه لم يهاجر إلّا في زمان عمر فلم ير أبا بكر، وقد توبع في هذا الخبر عن أبي بكر.» [ترقيم الرساله 3689] [ترقيم الشركة 3669] [ترقيم العلميه 3648]
Grade: خبر حسنٌ