☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3657
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3657
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب إملاءً، حدثنا بَحْر بن نَصْر الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وَهْب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن سعيد بن أبي هلال، عن عِيَاض بن عبد الله بن سعد، عن أبي سعيد الخُدْري أنه قال: قرأَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم (ص) وهو على المِنبَر، فلما بَلَغَ السجدةَ، نَزَلَ فَسَجَدَ وسَجَدَ الناسُ معه، فلما كان يومٌ آخرُ قرأَها، فلما بلغ السجدةَ تهيَّأَ الناسُ للسجود، قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"هي توبةُ نبيٍّ، ولكني رأيتُكم تهيَّأتُم للسجود"، فنزل وسجد وسجدوا (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3615 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم منبر پر سورت ﴿ص﴾ تلاوت فرما رہے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سجدے کے مقام پر پہنچے تو منبر سے نیچے تشریف لائے، سجدہ کیا اور لوگوں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا، پھر کسی دوسرے دن آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دوبارہ اسے تلاوت فرمایا اور جب سجدے والی آیت پر پہنچے تو لوگ سجدہ کرنے کے لیے تیار ہو گئے، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایک نبی (سیدنا داؤد علیہ السلام) کی توبہ ہے، لیکن میں نے دیکھا کہ تم سجدے کے لیے تیار ہو گئے ہو“، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نیچے تشریف لائے، سجدہ کیا اور لوگوں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3657]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،عمرو بن الحارث: هو أبو أمية المصري.» [ترقيم الرساله 3657] [ترقيم الشركة 3636] [ترقيم العلميه 3615]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3656) Back to Bab Next Hadith → (3658)