☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3629
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3629
حدثنا أبو بكر أحمد بن كامل بن خَلَف القاضي، حدثنا محمد بن جَرِير الفقيه، حدثنا أبو كُريب: سمعتُ أبا أسامة وسُئِلَ عن قول الله ﷿: ﴿وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَافَّةً لِلنَّاسِ بَشِيرًا وَنَذِيرًا﴾ [سبأ: 28] ، فقال: حدثنا الأعمش، عن مجاهد، عن عُبيد بن عُمَير، عن أبي ذرٍّ قال: طلبتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم ليلةً فوجدتُه قائمًا يصلِّي، فأطال الصلاةَ، ثم قال:"أُوتِيتُ الليلةَ خمسًا لم يُؤتَها نبيٌّ قبلي: أُرسِلتُ إلى الأحمرِ والأسود - قال مجاهد: الإِنسِ والجنّ - ونُصِرتُ بالرُّعب، فيُرعَبُ العدوُّ وهو على مَسِيرة شهر، وجُعِلَت ليَ الأرضُ مسجدًا وطَهُورًا، وأُحِلَّت ليَ الغنائمُ، ولم تَحِلَّ لأحدٍ قبلي، وقيل لي: سَلْ تُعطَهْ، فاختبأتُها شفاعةً لأمَّتي، فهي نائلةٌ من لم يُشرِكْ بالله شيئًا" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة، إنما أخرجا ألفاظًا من الحديث متفرِّقة (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3587 - على شرط البخاري ومسلم وخرجا منه
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تلاش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کھڑے نماز پڑھتے ہوئے پایا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بہت طویل نماز پڑھی، پھر فرمایا: ”آج رات مجھے پانچ ایسی چیزیں دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں: مجھے سرخ اور سیاہ (یعنی تمام انسانوں اور جنوں) کی طرف بھیجا گیا، میری مدد رعب کے ذریعے کی گئی کہ دشمن ایک مہینے کی مسافت پر ہونے کے باوجود رعب زدہ ہو جاتا ہے، میرے لیے زمین کو سجدہ گاہ اور پاک کرنے والی چیز (تیمم کے لیے) بنا دیا گیا، میرے لیے مالِ غنیمت حلال کر دیا گیا جو مجھ سے پہلے کسی کے لیے حلال نہ تھا، اور مجھ سے کہا گیا کہ مانگیں آپ کو دیا جائے گا، تو میں نے اس دعا کو اپنی امت کی شفاعت کے لیے چھپا کر رکھ لیا، پس یہ شفاعت ہر اس شخص کو پہنچے گی جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہوگا۔“ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا، اگرچہ اس کے مختلف الفاظ متفرق طور پر روایت کیے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3629]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح إن شاء الله، فإنَّ الأعمش - وهو سليمان بن مهران - قد عُرف بالتدليس، وذكر غير واحد من أهل العلم أنَّ عامَّة ما يرويه عن مجاهد مدلَّس، على أنه قد ثبت سماعه منه في غير ما حديثٍ في "الصحيحين" وغيرهما، إلّا أنه قليل السماع منه كما قال أبو ...» [ترقيم الرساله 3629] [ترقيم الشركة 3608] [ترقيم العلميه 3587]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح إن شاء الله
Grade: إسناده صحيح إن شاء الله
← Previous Hadith (3628) Back to Bab Next Hadith → (3630)