☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3591
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3591
حدثنا عبد الصمد بن علي البزَّاز ببغداد، حدثنا أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل، حدثنا سعيد بن أبي مريم، حدثنا عبد الله بن سُوَيد بن حيَّان، حدثني أبو صَخْر، عن أبي حازم، عن سهل بن سعد قال: بَيْنا نحن عندَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وهو يَصِفُ الجنةَ حتى انتهى، ثم قال:"فيها ما لا عينٌ رأَتْ، ولا أُذنٌ سَمِعَت، ولا خَطَرَ على قلبِ بَشَر"، ثم قرأ ﴿تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ﴾ إلى آخر الآية [السجدة: 16] . قال أبو صخر: فذكرتُه (2) للقُرَظي فقال: إنهم أَخفَوْا لله عملًا وأخفى لهم ثوابًا، فقَدِمُوا على الله فقَرَّت تلك الأعينُ (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3549 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس موجود تھے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جنت کی صفات بیان فرما رہے تھے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی بات مکمل فرمائی، پھر فرمایا: ”اس (جنت) میں ایسی ایسی نعمتیں ہیں جو نہ کبھی کسی آنکھ نے دیکھیں، نہ کسی کان نے سنیں اور نہ ہی کسی انسان کے دل میں ان کا کبھی خیال گزرا،“ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ﴾ ”ان کے پہلو بستروں سے الگ رہتے ہیں۔“ [سورة السجدة: 16] ابوصخر کہتے ہیں کہ میں نے اس کا ذکر امام قرظی سے کیا تو انہوں نے فرمایا: ان لوگوں نے اللہ کی خاطر اپنے عمل کو چھپایا تو اللہ نے بھی ان کے لیے ان کا اجر چھپا کر رکھا، پس جب وہ اللہ کے حضور حاضر ہوں گے تو ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہو جائیں گی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3591]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عبد الله بن سويد بن حيان وأبي صخر» [ترقيم الرساله 3591] [ترقيم الشركة 3570] [ترقيم العلميه 3549]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (3590) Back to Bab Next Hadith → (3592)