☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3560
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3560
وأخبرنا أبو العبَّاس المحبُوبي، حدثنا أحمد بن سيَّار، حدثنا محمد بن كَثير، حدثنا سفيان، عن إسماعيل بن أبي خالد قال: أخبرني مَن سَمِعَ أنسَ بن مالك قال: قال رجل: يا رسول الله، ﴿الَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَى وُجُوهِهِمْ﴾ [الفرقان: 34] (1) ؟! قال:"إنَّ الذي أَمشاهم على أَرجُلِهم قادرٌ أن يَحشُرَهم على وجوهِهم" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد إذا جُمع بين الإسنادين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا: ”اے اللہ کے رسول! ﴿الَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَى وُجُوهِهِمْ﴾ [سورة الفرقان: 34] ”جو لوگ اپنے چہروں کے بل محشور کیے جائیں گے (ان کا کیا معاملہ ہے)؟“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک جس (ذات) نے انہیں ان کے پیروں پر چلایا وہ اس پر بھی قادر ہے کہ انہیں ان کے چہروں کے بل اکٹھا کرے۔“
ان دونوں اسناد کو جمع کیا جائے تو یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اور شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3560]
تخریج الحدیث
«إسناده كسابقه، والراوي المبهم عن أنس هو أبو داود السَّبيعي الذي في إسناد سابقه. سفيان: هو الثوري.» [ترقيم الرساله 3560] [ترقيم الشركة 3539]
الحكم على الحديث
إسناده كسابقه
Grade: إسناده كسابقه
← Previous Hadith (3559) Back to Bab Next Hadith → (3561)