☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3505
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3505
أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق، أخبرنا جَرِير، عن قابوس، عن أبيه، عن ابن عبَّاس قال: لما فَرَغَ إبراهيمُ من بناء البيت قال: ربِّ قد فَرَغتُ، فقال: أذِّن في الناس بالحجِّ، قال: ربِّ وما يَبْلُغُ صوتي؟! قال: أذِّنْ وعليَّ البلاغُ، قال: ربِّ كيف أقولُ؟ قال: يا أيها الناس، كُتِبَ عليكم الحجُّ، حجُّ البيتِ العَتيق. فسمعه مَن بين السماءِ والأرضِ، ألا ترونَ أنهم يجيئون من أقصى الأرضِ يُلبُّون (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3464 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب ابراہیم علیہ السلام بیت اللہ کی تعمیر سے فارغ ہوئے تو عرض کیا: ”اے میرے رب! میں فارغ ہو چکا ہوں،“ اللہ نے فرمایا: ”لوگوں میں حج کا اعلان کر دو،“ انہوں نے عرض کیا: ”اے میرے رب! میری آواز (سب تک) کیسے پہنچے گی؟“ اللہ نے فرمایا: ”تم اعلان کرو اور پہنچانا میرا کام ہے،“ انہوں نے پوچھا: ”اے میرے رب! میں کیا کہوں؟“ اللہ نے فرمایا: (کہو) ”اے لوگو! تم پر حج، یعنی اللہ کے قدیم گھر کا حج فرض کر دیا گیا ہے۔“ پس اس پکار کو زمین اور آسمان کے درمیان موجود ہر مخلوق نے سنا، کیا تم نہیں دیکھتے کہ لوگ زمین کے دور دراز کونوں سے تلبیہ پکارتے ہوئے چلے آتے ہیں؟
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3505]
تخریج الحدیث
«إسناده فيه لِين من أجل قابوس: وهو ابن أبي ظَبْيان. إسحاق: هو ابن راهويه، وجرير: هو ابن عبد الحميد.» [ترقيم الرساله 3505] [ترقيم الشركة 3484] [ترقيم العلميه 3464]
الحكم على الحديث
إسناده فيه لِين من أجل قابوس: وهو ابن أبي ظَبْيان. إسحاق: هو ابن راهويه
Grade: إسناده فيه لِين من أجل قابوس: وهو ابن أبي ظَبْيان. إسحاق: هو ابن راهويه
← Previous Hadith (3504) Back to Bab Next Hadith → (3506)