☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3444
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3444
أخبرنا أبو العبَّاس محمد بن أحمد المَحبُوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، أخبرنا يزيد بن هارون، وتلا ﴿فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا﴾، فقال: أخبرنا ابن أبي ذِئْب، عن بُكَير بن عبد الله بن الأَشجِّ، عن الوليد بن سَرْح (4) ، عن أبي هريرة: أنَّ رجلًا قال: يا رسول الله، الرجلُ يجاهدُ في سبيل الله وهو يَبتَغي مِن عَرَضِ الدنيا! فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لا أَجْرَ له"، فأعظَمَ الناسُ ذلك، فعاد الرجلُ، فقال:"لا أَجْرَ له" (5) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. [19 - ومن تفسير سورة مريم] ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3404 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (راوی نے) یہ آیت تلاوت کی: ﴿فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا﴾ ”پس اسے چاہیے کہ نیک عمل کرے اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ ٹھہرائے۔“ [سورة الكهف: 110] اور پھر بیان کیا کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کوئی شخص اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے لیکن وہ (نیت میں) دنیا کا مال و متاع (مال غنیمت) بھی چاہتا ہو (تو اس کا کیا حکم ہے)؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے لیے کوئی اجر نہیں ہے۔“ لوگوں پر یہ بات بہت بھاری گزری، تو اس شخص نے دوبارہ وہی سوال کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پھر فرمایا: ”اس کے لیے کوئی اجر نہیں ہے۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3444]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، وقد سلف عند المصنف برقم (2467) من طريق ابن المبارك عن أبي ذئب عن بُكير عن أيوب بن مكرز عن أبي هريرة، وهو المحفوظ. وانظر تمام الكلام عليه هناك. وأخرجه البيهقي في "شعب الإيمان" (6422) عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 3444] [ترقيم الشركة 3424] [ترقيم العلميه 3404]
الحكم على الحديث
حديث حسن
Grade: حديث حسن
← Previous Hadith (3443) Back to Bab Next Hadith → (3445)