وأخبرنا محمد بن علي، حدثنا إسحاق، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا ابن عُيَينة، عن عَمرو بن دِينار، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس: ﴿وَالشَّجَرَةَ الْمَلْعُونَةَ فِي الْقُرْآنِ﴾ [الإسراء: 60] ، قال: هي الزَّقُوم (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَالشَّجَرَةَ الْمَلْعُونَةَ فِي الْقُرْآنِ﴾ ”اور اس درخت کے متعلق (جو ہم نے آپ کو دکھایا اور) جس پر قرآن میں لعنت کی گئی ہے۔“ [سورة الإسراء: 60] کے بارے میں روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”یہ زقوم کا درخت ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3421]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح كسابقه،» [ترقيم الرساله 3421] [ترقيم الشركة 3401]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح كسابقه
Grade: إسناده صحيح كسابقه