أخبرني أبو نصر أحمد بن سهل الفقيه ببُخارَى، حدثنا أبو عِصْمة سهل بن المتوكِّل، حدثنا عمرو بن مرزوق، حدثنا شُعبة، عن قَتادة، عن أنس، عن أُبي بن كعب: ﴿وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ﴾ [يونس:2] ، قال: سَلَفَ صِدْقٍ عند ربِّهم (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3297 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ، سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ﴿وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ﴾ [سورة يونس: 2] ”اور ایمان والوں کو خوشخبری دے دیجیے کہ ان کے رب کے پاس ان کے لیے سچائی کا مقام ہے“ کے بارے میں فرمایا کہ اس سے مراد ان کا اپنے رب کے ہاں ”نیکیوں کا وہ ذخیرہ ہے جو وہ پہلے بھیج چکے ہیں“۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3336]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 3336] [ترقيم الشركة 3316] [ترقيم العلميه 3297]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح