أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا عبد الرزاق، حدثنا مَعمَر، عن أيوب، عن القاسم بن محمد، عن أبي هريرة في قوله ﷿: ﴿أَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ هُوَ يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَيَأْخُذُ الصَّدَقَاتِ﴾ [التوبة: 104] ، قال: إنَّ الله يَقبَلُ الصَّدقةَ إذا كانت من طيِّب، فيأخذُها بيمينه، وإنَّ الرجل لَيَتصدَّقُ بمثل اللُّقْمة، فيُربِّيها اللهُ له كما يُربِّي أحدُكم فَصِيلَه أو مُهْرَه، فَتَرْبُو في كفِّ الله -أو قال: في يد الله- حتى تكونَ مثلَ أُحدٍ (1) . قد اتفق الشيخانِ (2) على إخراج حديث أبي الحُباب سعيد بن يَسَار عن أبي هريرة بغير هذا اللفظ. هذا الحديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3283 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿أَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ هُوَ يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَيَأْخُذُ الصَّدَقَاتِ﴾ ”کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ ہی اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور صدقات وصول کرتا ہے“ [سورة التوبة: 104] کے بارے میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ صدقہ قبول فرماتا ہے بشرطیکہ وہ پاکیزہ (حلال) کمائی سے ہو، تو وہ اسے اپنے دائیں ہاتھ میں لیتا ہے، اور یقیناً اگر کوئی شخص ایک لقمے کے برابر بھی صدقہ کرے تو اللہ اسے اس کے لیے اس طرح پالتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے بچھڑے یا گھوڑے کے بچے کو پالتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کی ہتھیلی میں -یا فرمایا: اللہ کے ہاتھ میں- بڑھ کر احد پہاڑ جتنا ہو جاتا ہے“۔
شیخین نے اس حدیث کو ابو الحباب سعید بن یسار کی ابوہریرہ سے روایت کے ذریعے انہی الفاظ کے علاوہ (دوسرے الفاظ) سے روایت کرنے پر اتفاق کیا ہے، اور یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3322]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح وساقه هنا موقوفًا، وهو في الأصل مرفوع، هكذا وقع مرفوعًا في "مسند أحمد" 13/ (7634) بهذا الإسناد، إلّا أنه لم يذكر فيه الآية، وهو كذلك في "جامع معمر" برواية عبد الرزاق برقم (20050). وانظر تتمة تخريجه في "مسند أحمد".» [ترقيم الرساله 3322] [ترقيم الشركة 3302] [ترقيم العلميه 3283]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح وساقه هنا موقوفًا
Grade: إسناده صحيح وساقه هنا موقوفًا