☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3305
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3305
أخبرنا أبو بكر محمد بن إبراهيم الشافعي، حدثنا إسحاق بن الحسن ابن ميمون، حدثنا أبو حُذَيفة، حدثنا سفيان، عن عبد الله بن عثمان بن خُثَيم، عن إسماعيل بن عُبيد بن رِفاعة، عن أبيه، عن جدِّه قال: جَمَعَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم قُريشًا فقال:"هل فيكم من غيرِكم؟ قالوا: فينا ابنُ أختِنا وفينا حَليفُنا وفينا مَوْلانا، فقال:"حَليفُنا منَّا، وابنُ أختِنا منَّا، ومَوْلانا منَّا، إنَّ أوليائي منكم المتَّقون" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3266 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
اسماعیل بن عبید بن رفاعہ اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قریش کو جمع کیا اور پوچھا: ”کیا تمہارے علاوہ کوئی اور بھی تمہارے ساتھ (اس محفل میں) ہے؟“ انہوں نے عرض کی: ہمارے درمیان ہمارا بھانجا، ہمارا حلیف اور ہمارا آزاد کردہ غلام (مولیٰ) موجود ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارا حلیف ہم میں سے ہے، ہمارا بھانجا ہم میں سے ہے اور ہمارا مولیٰ بھی ہم میں سے ہے، (لیکن یاد رکھو!) تم میں سے میرے حقیقی دوست اور قریبی تو صرف پرہیزگار ہی ہیں“۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3305]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لجهالة إسماعيل بن عبيد بن رفاعة. أبو حذيفة: هو موسى بن مسعود النَّهدي، وسفيان: هو الثَّوري.» [ترقيم الرساله 3305] [ترقيم الشركة 3285] [ترقيم العلميه 3266]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لجهالة إسماعيل بن عبيد بن رفاعة. أبو حذيفة
Grade: إسناده ضعيف لجهالة إسماعيل بن عبيد بن رفاعة. أبو حذيفة
← Previous Hadith (3304) Back to Bab Next Hadith → (3306)