☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3300
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3300
حدثنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه، حدثنا جعفر بن محمد بن شاكر، حدثنا أبو نُعيم، حدثنا إسرائيل، عن سِمَاك، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: لما فَرَغَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم من القتلى قيل له: عليك العِيرَ، ليس دونَها شيءٌ، فناداه العبَّاسُ وهو في وَثَاقه: إنه لا يَصلُحُ لك، قال:"لِمَ؟" قال: لأنَّ الله وَعَدَك إحدى الطائفتين، وقد أَنجَزَ لك ما وَعَدَك (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3261 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مقتولین (کے معاملے) سے فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا گیا: آپ قافلے کا پیچھا کریں، اب اس کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں، تو سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے، جبکہ وہ قید میں بندھے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پکار کر کہا: یہ آپ کے لیے درست نہیں ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”کیوں؟“ انہوں نے کہا: اس لیے کہ اللہ نے آپ سے دو گروہوں میں سے ایک کا وعدہ فرمایا تھا اور جو وعدہ اس نے آپ سے کیا تھا وہ آپ کے لیے پورا فرما چکا ہے (یعنی اب قافلے کا پیچھا کرنا وعدے میں شامل نہیں)۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3300]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، فقد انفرد به سِماك بن حرب عن عكرمة، وفي روايته عنه اضطراب، ومع ذلك فقد حسَّن الحديث الترمذي وجوَّد إسناده الحافظ ابن كثير في "تفسيره" 3/ 556. أبو نعيم: هو الفضل بن دُكين.» [ترقيم الرساله 3300] [ترقيم الشركة 3280] [ترقيم العلميه 3261]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (3299) Back to Bab Next Hadith → (3301)