☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3287
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3287
أخبرني محمد بن علي الصنعاني بمكة، حدثنا إسحاق بن إبراهيم بن عبَّاد، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن عبد الله بن عثمان بن خُثَيم، عن أبي الزُّبير، عن جابر بن عبد الله قال: لما مَرَّ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم بالحِجْر قال:"لا تَسأَلوا الآياتِ، فقد سألها قومُ صالح، فكانت (1) تَرِدُ من هذا الفجِّ وتَصدُرُ من هذا الفجِّ، فعَتَوْا عن أمرِ ربِّهم فعَقَروها، فأخذتهم الصَّيحةُ، فأَهمَدَ اللهُ مَن تحتَ السماءِ منهم إلَّا رجلًا واحدًا كان في حَرَمِ الله" قيل: مَن هو؟ قال:"أبو رِغَالٍ، فلمَّا خرج من الحَرَم أَصابَه ما أصاب قومَه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3248 - صحيح على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حجر (قومِ ثمود کے علاقے) سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجزات کا مطالبہ نہ کرو، کیونکہ قومِ صالح نے (ایسے ہی) مطالبہ کیا تھا، پس وہ (اونٹنی) اس گھاٹی سے آتی اور اس گھاٹی سے جاتی تھی، پھر انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرکشی کی اور اسے ذبح کر ڈالا، تو انہیں ایک ہولناک چنگھاڑ نے آ لیا، چنانچہ اللہ نے آسمان کے نیچے موجود ان کے تمام لوگوں کو ہلاک کر دیا سوائے ایک شخص کے جو اللہ کے حرم میں تھا“۔ عرض کیا گیا: وہ کون تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ابورغال تھا، پھر جب وہ حرم سے نکلا تو اسے بھی وہی مصیبت پہنچی جو اس کی قوم کو پہنچی تھی“۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3287]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل ابن خثيم، وتابعه ابن جريج فيما سيأتي عند المصنف برقم (4114)، وأبو الزبير» [ترقيم الرساله 3287] [ترقيم الشركة 3267] [ترقيم العلميه 3248]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (3286) Back to Bab Next Hadith → (3288)