حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفَّان، حدثنا يحيى بن آدم، حدثنا إسرائيل، عن سِمَاك بن حَرْب، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ﴾ [المائدة: 83] ، قال: مع أُمَّة محمد صلى الله عليه و آله وسلم وأُمَّتُه شَهِدُوا له بالبلاغ، وشَهِدوا اللرُّسل أنهم قد بَلَّغوا (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3222 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان: ﴿فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ﴾ ”پس ہمیں گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ دے“ [سورة المائدة: 83] کے بارے میں روایت ہے، انہوں نے فرمایا: (اس سے مراد) امتِ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ (لکھنا) ہے، کیونکہ اس امت نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں پیغام پہنچانے کی گواہی دی، اور تمام رسولوں کے حق میں بھی یہ گواہی دی کہ انہوں نے (اللہ کا پیغام) پہنچا دیا تھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3261]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل سماك بن حرب.» [ترقيم الرساله 3261] [ترقيم الشركة 3241] [ترقيم العلميه 3222]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن