☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3257
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3257
حدثنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا جَرير، عن الأعمش، عن إبراهيم، عن همَّام قال: كنا عند حُذَيفة فذكروا ﴿وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ﴾ [المائدة: 44] ، فقال رجل من القوم: إنَّ هذا في بني إسرائيل، فقال حذيفة: نِعمَ الإخوةُ بنو إسرائيل أن كان لكم الحُلوُ ولهم المُرُّ، كلَّا والذي نفسي بيده حتى تَحذُوا السُّنةَ بالسُّنةِ حَذْوَ القُذَّةِ بالقُذَّة (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3218 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
ہمام سے روایت ہے کہ ہم سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے تھے تو لوگوں نے اس آیت کا تذکرہ کیا: ﴿وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ﴾ ”اور جو اللہ کے نازل کردہ احکام کے مطابق فیصلہ نہ کریں تو وہی لوگ کافر ہیں“ [سورة المائدة: 44] ، ایک شخص بولا: یہ آیت تو بنی اسرائیل کے بارے میں ہے، سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”بنی اسرائیل تمہارے لیے کیا ہی اچھے بھائی ہیں کہ تمہارے لیے میٹھا (آسانیاں) ہو اور ان کے لیے کڑوا (سختیاں) ہو، ہرگز نہیں! اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! تم بھی (انہی کے نقش قدم پر) اس طرح چلو گے جیسے تیر کا ایک پر دوسرے پر کے برابر ہوتا ہے (یعنی تم پر بھی وہی حکم لاگو ہوگا)۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3257]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح إسحاق بن إبراهيم هو ابن راهويه، وجرير: هو ابن عبد الحميد، وإبراهيم: هو ابن يزيد النخعي، وهمام: هو ابن الحارث النخعي.» [ترقيم الرساله 3257] [ترقيم الشركة 3237] [ترقيم العلميه 3218]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح إسحاق بن إبراهيم هو ابن راهويه
Grade: إسناده صحيح إسحاق بن إبراهيم هو ابن راهويه
← Previous Hadith (3256) Back to Bab Next Hadith → (3258)