☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3240
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3240
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا أبو الجوَّاب، حدثنا عمّار بن رُزَيق، حدثنا عطاء بن السائب، عن أبي يحيى، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿فَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ عَدُوٍّ لَكُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ﴾ قال: كان الرجل يأتي رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم فيُسلِمُ، ثم يَرِجعُ إلى قومه فيكون فيهم [وهم] مشركون، فيصيبه المسلمون خطأً في سَرِيَّة أو غَزَاة، فيُعتِق الرجلُ رَقَبةً، ﴿وَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيثَاقٌ فَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَى أَهْلِهِ وَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ﴾ [النساء: 92] قال: يكون الرجلُ معاهدًا وقومه أهلُ عهدٍ فيُسلَّمُ إليهم دِيَتُه، ويُعتق الذي أصابه رقبةً (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3201 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿فَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ عَدُوٍّ لَكُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ﴾ کے بارے میں روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ایسا ہوتا تھا کہ کوئی شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آ کر اسلام قبول کر لیتا، پھر وہ اپنی قوم میں واپس چلا جاتا جبکہ وہ لوگ مشرک ہوتے، پھر مسلمانوں کے کسی لشکر یا جنگ میں وہ شخص غلطی سے (مسلمانوں کے ہاتھوں) مارا جاتا، تو اس (مارنے والے) پر ایک مومن غلام آزاد کرنا لازم ہوتا، اور (اسی طرح) ﴿وَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيثَاقٌ فَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَى أَهْلِهِ وَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ﴾ ”اور اگر وہ ایسی قوم سے ہو کہ تمہارے اور ان کے درمیان معاہدہ ہو، تو اس کے گھر والوں کو دیت پہنچائی جائے گی اور ایک مومن غلام آزاد کرنا ہوگا“ [سورة النساء: 92] ، فرمایا: (اس سے مراد یہ ہے کہ) وہ شخص خود معاہد (ذی می) ہو اور اس کی قوم بھی معاہد ہو، تو اس کی دیت ان کے حوالے کی جائے گی اور اسے قتل کرنے والا ایک غلام آزاد کرے گا“۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3240]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي, أبو الجوَّاب: هو الأحوص بن جوّاب، وأبو يحيى: هو زياد المكي الأعرج.» [ترقيم الرساله 3240] [ترقيم الشركة 3220] [ترقيم العلميه 3201]
الحكم على الحديث
إسناده قوي.
Grade: إسناده قوي.
← Previous Hadith (3239) Back to Bab Next Hadith → (3241)