أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق، أخبرنا جَرِير، عن الأعمش، عن خَيْثمة، عن عبد الله قال: والذي لا إله غيرُه، ما على الأرض نفسٌ إلَّا الموتُ خيرٌ لها، إن كان مؤمنًا فإنَّ الله يقول: ﴿لَكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ﴾ [آل عمران: 198] ، وإن كان فاجرًا فإنَّ الله يقول: ﴿إِنَّمَا نُمْلِي لَهُمْ لِيَزْدَادُوا إِثْمًا﴾ [آل عمران:178] (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3168 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اس اللہ کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں! روئے زمین پر کوئی ایسی جان نہیں ہے مگر یہ کہ موت اس کے لیے (زندگی سے) بہتر ہے، کیونکہ اگر وہ مومن ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿لَكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ﴾ ”لیکن جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے ہیں، ان کے لیے ایسی جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں“ [سورة آل عمران: 198] ، اور اگر وہ بدکار ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿إِنَّمَا نُمْلِي لَهُمْ لِيَزْدَادُوا إِثْمًا﴾ ”ہم تو انہیں اس لیے مہلت دیتے ہیں تاکہ وہ گناہ میں اور بڑھ جائیں“ [سورة آل عمران: 178]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3206]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات إلّا أنه منقطع، خيثمة» [ترقيم الرساله 3206] [ترقيم الشركة 3186] [ترقيم العلميه 3168]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات إلّا أنه منقطع
Grade: رجاله ثقات إلّا أنه منقطع