حدثنا أبو محمد دَعْلَج بن أحمد السِّجْزي ببغداد، حدثنا محمد بن علي بن زيد (3) الصائغ، حدثنا سعيد بن منصور، حدثنا يعقوب بن عبد الرحمن وعبد العزيز ابن محمد، عن عمرو مولى المطَّلِب، عن المطَّلِب، عن أبي موسى الأَشعَري، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: مَن عَمِلَ سيئةً فكَرِهَها حين يعملُ، وعَمِلَ حسنةً فسُرَّ بها، فهو مؤمنٌ" (1) . قد احتجَّا برُوَاة هذا الحديث عن آخرهم (2) ، وهو صحيح على شرطهما، ولم يُخرجاه، إنما خرَّجا (3) في خطبة عمر بن الخطاب"ومَن سَرَّته حَسَنتُه، وساءته سيِّئتُه، فهو مؤمنٌ". وله شاهد بهذا اللفظ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 32 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے کوئی برائی کی اور اسے کرتے وقت اسے برا محسوس کیا، اور کوئی نیکی کی اور اس سے اسے خوشی ہوئی، تو وہ مومن ہے۔“
ان دونوں (امام بخاری و مسلم) نے اس حدیث کے تمام راویوں سے احتجاج کیا ہے، اور یہ ان کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس کی تخریج نہیں کی، انہوں نے صرف سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے خطبے میں یہ الفاظ روایت کیے ہیں کہ ”جسے اس کی نیکی خوش کر دے اور اس کی برائی اسے غمزدہ کر دے تو وہ مومن ہے“۔ اس کے لیے ان الفاظ کے ساتھ ایک شاہد بھی موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 32]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد لا بأس برجاله إلَّا أنه منقطع، المطَّلب» [ترقيم الرساله 32] [ترقيم الشركة 32] [ترقيم العلميه 32]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره