أخبرني الحسن بن حليم المروزي، أخبرنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، أخبرنا حُميد الطويل، عن أنس قال: قرأ عمرُ بن الخطَّاب ﴿وَفَاكِهَةٍ وَأَبًّا﴾ [عبس: 31] ، فقال بعضهم هكذا، وقال بعضهم هكذا، فقال عمر: دَعُونا من هذا، ﴿آمَنَّا بِهِ كُلٌّ مِنْ عِنْدِ رَبِّنَا﴾ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3145 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے آیت ﴿وَفَاكِهَةٍ وَأَبًّا﴾ [سورة عبس: 31] کی تلاوت کی، تو بعض لوگوں نے اس کی تفسیر میں مختلف آراء دیں، اس پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہمیں ان (غیر ضروری بحثوں) سے دور رہنے دو، (ہمارا کام تو یہ کہنا ہے کہ) ﴿آمَنَّا بِهِ كُلٌّ مِنْ عِنْدِ رَبِّنَا﴾ ”ہم اس پر ایمان لائے، یہ سب ہمارے رب کی طرف سے ہے۔“
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3182]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو الموجّه: هو محمد بن عمرو الفَزَاري، وعبدان: هو عبد الله بن عثمان المروزي، وعبد الله: هو ابن المبارك.» [ترقيم الرساله 3182] [ترقيم الشركة 3163] [ترقيم العلميه 3145]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح