☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3178
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3178
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، أخبرنا العبَّاس بن الوليد البَيرُوتي، حدثنا محمد بن شعيب بن شابُور، حدثنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر، عن بُسْر بن عبيد الله، عن أبي إدريس الخَوْلاني، عن النَّوّاس بن سِمْعان الكِلَابي قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"الميزانُ بيد الرحمن، يرفعُ أقوامًا ويضعُ آخَرِين، وقلبُ ابنِ آدمَ بين إصبَعَينِ من أصابع الرحمن، إذا شاء أقامَه، وإذا شاء أزاغَه"، وكان رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"يا مُقلِّبَ القلوبَ ثَبِّتْ قلبي على دينِك" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3141 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا نواس بن سمعان کلابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ترازو اللہ رحمن کے ہاتھ میں ہے، وہ (جسے چاہتا ہے) بلند کرتا ہے اور (جسے چاہتا ہے) پست کر دیتا ہے، اور آدم کے بیٹے کا دل رحمن کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہے، وہ چاہے تو اسے (حق پر) قائم رکھے اور چاہے تو اسے (گمراہی کی طرف) ٹیڑھا کر دے“، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اکثر یہ دعا فرمایا کرتے تھے: «يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ» ”اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔“
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3178]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وقد سلف برقم (1947).» [ترقيم الرساله 3178] [ترقيم الشركة 3159] [ترقيم العلميه 3141]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3177) Back to Bab Next Hadith → (3179)