حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا الحسن بن موسى الأشْيَب، حدثنا عمر بن راشد، عن يحيى بن أبي كَثير، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إِنَّ ممَّا أَتَخَوَّفُ على أُمتي، أن يَكثُرَ فيهم المالُ حتى يتنافسوا فيه، فيَقتَتِلوا عليه، وإنَّ مما أتخوَّفُ على أُمتي، أن يُفتَحَ لهم القرآنُ حتى يقرأَه المؤمنُ والكافرُ والمنافقُ، فيُحِلُّ حلالَه المؤمنُ ﴿ابْتِغَاءَ تَأْوِيلِهِ﴾ إلى آخر الآية [آل عمران: 7] (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3139 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اپنی امت کے بارے میں جن باتوں کا خوف ہے ان میں سے ایک یہ ہے کہ ان میں مال و دولت کی کثرت ہو جائے گی یہاں تک کہ وہ اس میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کریں گے اور اس پر آپس میں لڑائی جھگڑا کریں گے، اور مجھے اپنی امت کے بارے میں یہ بھی ڈر ہے کہ ان پر قرآن (کے علوم) کھول دیے جائیں گے یہاں تک کہ اسے مومن، کافر اور منافق سب پڑھیں گے، پھر مومن تو اس کے حلال کو حلال مانے گا (اور منافق) ﴿ابْتِغَاءَ تَأْوِيلِهِ﴾ ”اس کی (غلط) تاویل کی تلاش میں“ [سورة آل عمران: 7] آیت کے آخر تک (فتنہ پیدا کرے گا)۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3176]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًا، عمر بن راشد متفق على ضعفه، وحدَّث عن يحيى بن أبي كثير بأحاديث مناكير كما قال أحمد وغيره.» [ترقيم الرساله 3176] [ترقيم الشركة 3157] [ترقيم العلميه 3139]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًا
Grade: إسناده ضعيف جدًا