☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3079
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3079
أخبرني الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب، حدثنا يوسف ابن موسى، حدثنا عبد الملك بن هارون بن عَنتَرة، عن أبيه، عن جدِّه، عن سعيد ابن جُبَير، عن ابن عبَّاس قال: كانت يهودُ خيبرَ تقاتل غَطَفَانَ، فكلَّما التَقَوْا هُزِمَت يهودُ خيبر، فعادتِ اليهودُ بهذا الدعاء فقالت: اللهمَّ إنا نسألك بحق محمدٍ النبيَّ الأُمّيِّ الذي وعدتَنا أن تخرجَه لنا في آخر الزمان إلَّا نصرتَنا عليهم، قال: فكانوا إذا التقَوْا دَعَوْا بهذا الدعاء، فهَزَموا غطفانَ، فلما بُعِثَ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم كَفَروا به، فأنزل الله وقد كانوا يَستفتِحُون بك يا محمدُ على الكافرينَ (3) . (1) أدَّت الضَّرورةُ إلى إخراجه في التفسير، وهو غريبٌ من حديثه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3042 - لا ضرورة في ذلك أي لإخراجه فعبد الله متروك هالك
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ خیبر کے یہودی غطفان قبیلے سے لڑا کرتے تھے، جب بھی ان کا آمنا سامنا ہوتا تو خیبر کے یہودیوں کو شکست ہوتی، چنانچہ یہودیوں نے اس دعا کے ساتھ رجوع کیا اور کہا: «اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِي وَعَدْتَنَا أَنْ تُخْرِجَهُ لَنَا فِي آخِرِ الزَّمَانِ إِلَّا نَصَرْتَنَا عَلَيْهِمْ» ”اے اللہ! ہم تجھ سے اس نبی امی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حق کے وسیلے سے سوال کرتے ہیں جن کا تو نے ہم سے وعدہ فرمایا ہے کہ تو انہیں آخری زمانے میں مبعوث فرمائے گا کہ تو ان کے خلاف ہماری مدد فرما۔“ راوی کہتے ہیں کہ جب بھی ان کا مقابلہ ہوتا وہ یہی دعا کرتے اور غطفان کو شکست دے دیتے، لیکن جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مبعوث ہوئے تو انہوں نے آپ کا انکار کر دیا، تب اللہ تعالی نے یہ آیت نازل فرمائی کہ وہ آپ (اے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کے وسیلے سے کافروں پر فتح کی دعا مانگا کرتے تھے۔
ضرورت کے تحت اسے تفسیر میں ذکر کیا گیا ہے اور یہ ان کی حدیث سے غریب ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3079]
تخریج الحدیث
«وإسناد الخبر تالف، فيه عبد الملك بن هارون بن عنترة، وهو متروك هالك كما قال الذهبي في "تلخيصه".» [ترقيم الرساله 3079] [ترقيم الشركة 3060] [ترقيم العلميه 3042]
الحكم على الحديث
وإسناد الخبر تالف
Grade: وإسناد الخبر تالف
← Previous Hadith (3078) Back to Bab Next Hadith → (3080)