☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2850
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2850
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا الرَّبيع بن سليمان، أخبرنا الشافعي، أخبرنا عبد العزيز بن محمد، عن يزيد بن الهَادِ، عن عبد الله بن يونس، أنه سمع المقبُري يحدِّث قال: حدثني أبو هريرة، أنه سمع النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول لما نزلت آية المُلَاعنة، قال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"أيُّما امرأةٍ أدخَلَت على قومٍ مَن ليس منهم، فليست مِن الله في شيءٍ، ولن يُدخلَها اللهُ جنتَه، وأيُّما رجلٍ جَحَد ولدَه وهو ينظُر إليه، احتجَبَ اللهُ منه وفَضَحَه على رؤوس الخلائق مِن الأولين والآخِرين" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2814 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جب لعان کی آیت نازل ہوئی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس کسی عورت نے کسی خاندان کے نسب میں ایسے بچے کو داخل کیا جو ان میں سے نہیں تھا (یعنی بدکاری کے ذریعے پیدا ہونے والے بچے کو شوہر کا قرار دیا)، تو اس کا اللہ کے ہاں کوئی حصہ نہیں اور اللہ اسے ہرگز اپنی جنت میں داخل نہیں کرے گا، اور جس کسی شخص نے اپنے بچے کا (جانتے بوجھتے) انکار کیا جبکہ وہ اسے دیکھ رہا ہو (یعنی اپنے ہی نطفے سے پیدا ہونے والے بچے کو جھٹلایا)، تو اللہ تعالیٰ اس سے حجاب فرمائے گا اور اسے اولین و آخرین کی تمام مخلوقات کے سامنے رسوا کر دے گا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 2850]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لجهالة عبد الله بن يونس، فلا يُعرف إلّا في هذا الحديث كما قال ابن أبي حاتم والدارقطني وابن القطان. يزيد بن الهاد: هو ابن عبد الله بن أسامة بن الهاد، والمقبري: هو سعيد بن أبي سعيد كيسان.» [ترقيم الرساله 2850] [ترقيم الشركة 2830] [ترقيم العلميه 2814]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لجهالة عبد الله بن يونس
Grade: إسناده ضعيف لجهالة عبد الله بن يونس
← Previous Hadith (2849) Back to Bab Next Hadith → (2851)