أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا سفيان، عن منصور والأَعمش، عن ذَرٍّ. وأخبرنا عبد الله بن محمد بن موسى العَدْل - واللفظُ له - حدثنا محمد بن أيوب، أخبرنا يحيى بن المغيرة السَّعْدي، حدثنا جَرير، عن منصور، عن ذَرٍّ، عن وائل بن مَهَانة السَّعدي، عن عبد الله بن مسعود، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"يا معشرَ النساء، تَصدَّقْنَ ولو من حُلِيِّكُنَّ، فإنكنَّ أكثرُ أهلِ جهنَّم"، فقالت امرأةٌ ليست من عِلْية النساء: وبِمَ يا رسول الله نحن أكثرُ أهل جهنّم؟ قال:"إنكن تُكثِرنَ اللَّعْن، وتَكفُرنَ العَشِيرَ. وما وُجِدَ من ناقصِ الدِّين والرأي أغْلبَ للرجال ذوي الأمر على أُمورهم، مِن النساء" قالوا: وما نَقْصُ دينِهنّ ورأيِهنّ؟ قال:"أمَّا نَقْصُ رأيهِن، فجُعلَت شهادةُ امرأتَين بشهادة رجلٍ، وأما نَقْصُ دينِهِنّ، فإنَّ إحداهن تقعُد ما شاء اللهُ من يومٍ وليلةٍ لا تَسجُدُ لله سجدةً" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2772 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کیا کرو خواہ اپنے زیورات ہی میں سے کیوں نہ ہو، کیونکہ تم جہنم والوں میں اکثریت میں ہو“، تو ایک خاتون نے جو بڑے طبقے سے نہیں تھی عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم جہنم والوں میں اکثریت میں کیوں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس لیے کہ تم لعن طعن بہت کرتی ہو اور شوہر کی ناشکری کرتی ہو۔ اور میں نے دین اور عقل میں ناقص ہونے کے باوجود (تم سے زیادہ) کسی کو بااثر مردوں کی عقلوں پر غالب آنے والا نہیں دیکھا“، لوگوں نے پوچھا: ان کے دین اور عقل کا نقصان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جہاں تک عقل کے نقصان کا تعلق ہے تو دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کی گواہی کے برابر قرار دی گئی ہے، اور دین کا نقصان یہ ہے کہ تم میں سے کوئی عورت کئی دن اور راتیں ایسی گزارتی ہے کہ اللہ کے لیے ایک سجدہ بھی نہیں کرتی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2807]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن إن شاء الله، وائل بن مهانة تابعي كبير، ذكره ابن سعد ومسلم في الطبقة الأولى من أهل الكوفة، وذكره ابن حبان في "الثقات"، وصحَّح حديثه هذا، لكن قوله في الحديث: وما وُجد من ناقص … إلى آخره، إنما هو من قول ابن مسعود، كما جاء ...» [ترقيم الرساله 2807] [ترقيم الشركة 2788] [ترقيم العلميه 2772]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره