☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2778
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2778
أخبرني أبو عمرو بن إسماعيل، حدثنا أبو بكر محمد بن إسحاق الإمام، حدثنا عبد الوارث بن عبد الصمد بن عبد الوارث العَنْبري، حدثني أبي، عن عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار، عن محمد بن سِيرِين، عن ابن عمر، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ أعظمَ الذُّنوب عند الله رجلٌ تَزوّج امرأةً، فلما قضى حاجتَه منها طَلَّقها وذَهَب بمَهرِها (1) ، ورجلٌ استعملَ رجلًا فذهب بأُجرتِه، وآخَرُ يَقتُل دَابَّةً (2) عَبَثًا" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2743 - على شرط البخاري
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک بڑے گناہوں میں سے (ایک گناہ) اس شخص کا ہے جو کسی عورت سے نکاح کرے، پھر جب اس سے اپنی حاجت پوری کر لے تو اسے طلاق دے دے اور اس کا مہر ہڑپ کر جائے، اور وہ شخص جو کسی کو مزدوری پر رکھے اور اس کی اجرت دبا لے، اور وہ شخص جو کسی جانور کو محض کھیل تماشے کے طور پر بلاوجہ قتل کر دے۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2778]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار، فهو صدوق.» [ترقيم الرساله 2778] [ترقيم الشركة 2759] [ترقيم العلميه 2743]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (2777) Back to Bab Next Hadith → (2779)