☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 274
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 274
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن قَتَادة، عن أنس في قوله ﷿: ﴿عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهَى﴾ [النجم: 14] ، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"رُفِعَت لي سِدْرةٌ مُنتهاها في السماء السابعة، نَبِقُها مثلُ قِلَال هَجَرَ، وورقُها مثلُ آذان الفِيَلة، يخرج من ساقها نهرانِ ظاهرانِ ونهرانِ باطنان، قال: قلت: يا جبريل، ما هذانِ؟ قال: أمّا الباطنان، ففي الجنة، وأما الظاهران، فالنِّيلُ والفُرات" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة. وله شاهد غريب من حديث شُعْبة عن قَتَادة عن أنس صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 271 - على شرطهما ولم يخرجاه بهذه السياقة
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهَى﴾ [سورة النجم: 14] کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میرے لیے سدرۃ المنتہیٰ کو بلند کیا گیا جس کی انتہا ساتویں آسمان پر ہے، اس کے پھل مقامِ ہجر کے مٹکوں کی طرح (بڑے) ہیں اور اس کے پتے ہاتھیوں کے کانوں جیسے ہیں، اس کی جڑ سے چار نہریں نکلتی ہیں، دو ظاہر ہیں اور دو پوشیدہ۔ میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کیا ہیں؟ انہوں نے کہا: جہاں تک ان دو پوشیدہ نہروں کا تعلق ہے تو وہ جنت میں ہیں، اور دو ظاہر نہریں نیل اور فرات ہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 274]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وهو في "مسند أحمد" 20/ (12673)» [ترقيم الرساله 274] [ترقيم الشركة 271] [ترقيم العلميه 271]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (273) Back to Bab Next Hadith → (275)