☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2732
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2732
حدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا هشام بن علي، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس: أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم أراد أن يتزوج امرأةً، فبعث امرأةً لِتنظُرَ إليها، فقال:"شُمِّي عَوارِضَها، وانظُري إلى عُرقُوبَيها"، قال: فجاءت إليهم فقالوا: ألا نُغدِّيكِ يا أمَّ فلانٍ؟ فقالت: لا آكلُ إلّا من طعامٍ جاءت به فُلانةُ، قال: فصَعِدَتْ في رفٍّ لهم، فنظرَتْ إلى عُرقُوبَيها، ثم قالت: افْلِيني يا بُنيّةُ، قال: فجعلَتْ تَفْلِيها وهي تَشَمُّ عَوارِضَها، قال: فجاءتْ فَأَخبَرَتْ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2699 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک عورت سے نکاح کا ارادہ فرمایا تو ایک خاتون کو انہیں دیکھنے کے لیے بھیجا اور فرمایا: ”اس کے منہ کی بو سونگھو اور اس کی پنڈلیوں کو دیکھو“ وہ خاتون ان کے پاس گئیں تو انہوں نے کہا: اے امِ فلاں! کیا ہم آپ کو صبح کا کھانا نہ کھلائیں؟ انہوں نے کہا: میں صرف وہی کھانا کھاؤں گی جو فلاں (لڑکی) لے کر آئے گی، راوی کہتے ہیں: وہ ان کے چھجے پر چڑھ گئیں اور اس کی پنڈلیاں دیکھیں، پھر کہا: بیٹی! میرے سر سے جوئیں نکال دو، پس وہ جوئیں نکالنے لگی اور وہ خاتون اس کے منہ کی بو سونگھتی رہیں، پھر انہوں نے آ کر (نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو) خبر دی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2732]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،هشام بن علي - وهو أبو علي السِّيرافي - وثقه الدارقطني، وقال ابن حبان: مستقيم الحديث، وقد خالفه أبو داود في "المراسيل" (216) فرواه عن موسى بن إسماعيل، عن حماد، عن ثابت مرسلًا، واقتصر على أول الحديث إلى قوله: "عرقوبيها".» [ترقيم الرساله 2732] [ترقيم الشركة 2714] [ترقيم العلميه 2699]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2731) Back to Bab Next Hadith → (2733)