أخبرني أبو بكر محمد بن عبد الله بن قريش، حدثنا الحسن بنُ سفيان، حدثنا محمد بن أبي بكر المُقدَّمي، أخبرني عُمَرُ بنُ علي بن مُقدَّم، حدثنا محمد بن إسحاق، عن داود بن الحُصين، عن واقِد بن عمرو بن معاذ، عن جابر قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إِذا خَطَبَ أحدُكم امرأةً، فإنِ استطاعَ أن يَنظُرَ إِلى بعضِ ما يَدعُو إلى نِكاحِها فليَفعَلْ"، فخطبتُ امرأةً من بني سُلَيم، فكنت أتخبّأُ لها في أُصولِ النخل، حتى رأيتُ منها ما دعاني إلى نِكاحها فتزوجتُها (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه، وإنما أخرج مسلم في هذا الباب حديث يزيد بن كَيْسان عن أبي حازم (2) مختصرًا.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2696 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو نکاح کا پیغام دے، تو اگر وہ اس کے جسم کے اس حصے کو دیکھ سکے جو اسے نکاح کی طرف مائل کرے تو وہ ایسا کر لے۔“ (جابر کہتے ہیں کہ) میں نے بنو سلیم کی ایک خاتون کو پیغامِ نکاح دیا تو میں کھجور کے درختوں کے پیچھے چھپ کر انہیں دیکھنے کی کوشش کرتا رہا یہاں تک کہ میں نے ان میں وہ خوبی دیکھ لی جس نے مجھے نکاح پر آمادہ کیا، پھر میں نے ان سے شادی کر لی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، امام مسلم نے اس باب میں یزید بن کیسان کی ابوحازم سے روایت مختصراً نقل کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2729]
تخریج الحدیث
«المرفوع منه صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن، وقد صرَّح محمد بن إسحاق بسماعه من داود بن الحصين عند أحمد (14869).» [ترقيم الرساله 2729] [ترقيم الشركة 2711] [ترقيم العلميه 2696]
الحكم على الحديث
المرفوع منه صحيح لغيره
Grade: المرفوع منه صحيح لغيره