☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2669
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2669
أخبرنا أبو العباس قاسم بن القاسم السَّيّاري، حدثنا أبو المُوجِّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، أخبرني حَيْوة بن شُريح، أخبرني أبو هانئ حُميد بن هانئ الخَوْلاني، أنَّ عمرو بن مالك الجَنْبي أخبره، أنه سمع فَضَالة بن عُبيد يحدِّث عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، قال:"مَن ماتَ على مَرْتَبةٍ من هذه المَراتِب، بُعِث عليها يومَ القيامة: رِباطٌ، أو حجٌّ، أو غيرُ ذلك" (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جس (نیک عمل کی) حالت پر فوت ہو، قیامت کے دن اسی حالت پر اٹھایا جائے گا، خواہ وہ سرحد کی پہرہ داری ہو، حج ہو یا کوئی اور عمل۔“ نیز فضالہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان بھی نقل کیا: ”ہر مرنے والے کے عمل پر (موت کے ساتھ ہی) مہر لگا دی جاتی ہے سوائے اس شخص کے جو اللہ کی راہ میں پہرہ داری کی حالت میں فوت ہو، اس کا نیک عمل قیامت تک بڑھتا رہتا ہے اور اسے قبر کی آزمائش سے محفوظ کر دیا جاتا ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ قَسْمِ الْفَيْءِ/حدیث: 2669]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو المُوَجِّه: هو محمد بن عمرو الفَزَاري، وعَبْدان: هو عبد الله بن عثمان بن جَبَلة، وعَبْدان لقبُه، وعبد الله: هو ابن المبارك.» [ترقيم الرساله 2669] [ترقيم الشركة 2652]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2668) Back to Bab Next Hadith → (2670)