☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2660
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2660
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ وإبراهيم بن عِصمة بن إبراهيم، قالا: حدثنا السَّرِيّ بن خُزيمة، حدثنا عمر بن حفص بن غِياث، حدثنا أبي، عن داود بن أبي هند، عن عِكرمة، عن ابن عباس، قال: كان رجلٌ من الأنصار أسلم ثم ارتدّ، فلحِق بالمشركين، ثم ندم فأرسل إلى قومه: أن سَلُوا رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم هل لي مِن توبةٍ؟ قال: فنزلت: ﴿كَيْفَ يَهْدِي اللَّهُ قَوْمًا كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ﴾ إلى قوله: ﴿إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ وَأَصْلَحُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ﴾ [آل عمران: 86 - 89] ، قال: فأرسل إليه قومُه فأسلَمَ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2628 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انصار کا ایک شخص مسلمان ہوا پھر مرتد ہو کر مشرکین سے جا ملا، پھر وہ نادم ہوا اور اپنی قوم کو پیغام بھیجا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھو: کیا میری توبہ کی کوئی گنجائش ہے؟ تو یہ آیات نازل ہوئیں: ﴿كَيْفَ يَهْدِي اللَّهُ قَوْمًا كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ﴾ ”اللہ ان لوگوں کو کیسے ہدایت دے گا جو اپنے ایمان کے بعد کافر ہو گئے۔“ یہاں تک کہ فرمایا: ﴿إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ وَأَصْلَحُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ﴾ ”مگر وہ لوگ جنہوں نے اس کے بعد توبہ کر لی اور اپنی اصلاح کر لی، تو بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔“ [آل عمران: 86 - 89] ، راوی کہتے ہیں: تو اس کی قوم نے اسے پیغام بھیجا اور وہ (دوبارہ) مسلمان ہو گیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ قَسْمِ الْفَيْءِ/حدیث: 2660]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 2660] [ترقيم الشركة 2643] [ترقيم العلميه 2628]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2659) Back to Bab Next Hadith → (2661)