☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2649
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2649
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا أحمد بن مَهدي بن رُستُم، حدثنا وهب بن جَرير، حدثنا أبي، قال: سمعت عبد الله بن مَلَاذٍ يحدّث عن نُمير بن أوس، عن مالك بن مَسرُوح، عن عامر بن أبي عامر الأشعري، عن أبيه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"نِعمَ الحيُّ الأَسْدُ والأشعرِيّون، لا يَفِرُّون في القتال، ولا يُخِلّون، هم مني وأنا منهم". قال: فحدّثتُ به معاوية، فقال: ليس هكذا، إنما قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"هم مني وإليّ"، فقلتُ: ليس هكذا حدثني أبي، ولكن حدثني أنه قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"هم مني وأنا منهم"، قال: فأنت إذًا أعلمُ بحديثِ أبيك (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2616 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
عامر بن ابی عامر اشعری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قبیلہ ازد اور اشعری بہترین لوگ ہیں، وہ میدانِ جنگ سے فرار نہیں ہوتے اور نہ ہی خیانت کرتے ہیں، وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے یہ بات معاویہ (رضی اللہ عنہ) کو بتائی تو انہوں نے کہا: ایسا نہیں ہے، بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا: ”وہ مجھ سے ہیں اور میری طرف (رجوع کرنے والے) ہیں“، تو میں نے کہا: میرے والد نے مجھے ایسے نہیں بتایا بلکہ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خود فرماتے سنا: ”وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں۔“ معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے کہا: پھر تم اپنے والد کی حدیث کو زیادہ بہتر جانتے ہو۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ قَسْمِ الْفَيْءِ/حدیث: 2649]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لجهالة عبد الله بن مَلاذٍ ومالك بن مسروح. جرير: هو ابن حازم.» [ترقيم الرساله 2649] [ترقيم الشركة 2632] [ترقيم العلميه 2616]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (2648) Back to Bab Next Hadith → (2650)