حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا أبو عاصم الضحّاك بن مَخلَد، حدثنا شعبة، عن سِمَاك بن حَرب، عن ثعلبة بن الحَكَم قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"النُّهبة لا تَحِلُّ، فأَكْفِئوا القُدُورَ" (1) . وهكذا رواه عُندَرٌ وابنُ أبي عَدِي عن شعبة، فذكروا سماعَ ثعلبة من النبي صلى الله عليه و آله وسلم. وهو حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، لحديث سماك بن حرب، فإنه رواه مرةً عن ثعلبة بن الحكم عن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ثعلبہ بن الحکم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”لوٹ مار (کا مال) حلال نہیں ہے، پس تم ہانڈیوں کو الٹ دو۔“ اسی طرح اسے غندر اور ابن ابی عدی نے شعبہ سے روایت کیا ہے اور انہوں نے ثعلبہ کا نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سماع ذکر کیا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، سماک بن حرب کی حدیث کی وجہ سے، کیونکہ انہوں نے اسے ایک مرتبہ ثعلبہ بن الحکم سے، انہوں نے ابن عباس سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ قَسْمِ الْفَيْءِ/حدیث: 2636]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل سماك بن حرب، وقد اختُلف عليه في إسناده، كما أشار إليه المصنف بإثره، فقد رواه جماعة من الثقات الحفاظ كما رواه شعبة، منهم سفيان الثَّوري وأبو الأحوص سلّام بن سُليم وإسرائيل بن يونس السَّبيعي وأبو عوانة الوضاح اليشكري وزكريا بن أبي زائدة وزهير ...» [ترقيم الرساله 2636] [ترقيم الشركة 2619]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره