حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا هُشَيم، حدثنا الشَّيباني وأشعث بن سَوّار، عن محمد بن أبي المُجالِد، قال: بعثني أهلُ المسجد إلى ابن أبي أَوفى أسألُه ما صنعَ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم في طعام خيبرَ، فأتيتُه فسألتُه عن ذلك، فقلت: هل خَمَّسه؟ قال: لا، كان أقلَّ من ذلك، وكان أحدُنا إذا أراد شيئًا أخذَ منه حاجتَه (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2600 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
محمد بن ابی مجالد سے روایت ہے کہ مجھے مسجد والوں نے سیدنا ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا تاکہ میں ان سے پوچھوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خیبر میں ملنے والے کھانے کے ساتھ کیا کیا تھا؟ میں نے ان سے جا کر یہی سوال کیا کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کا خمس نکالا تھا؟ انہوں نے فرمایا: نہیں، وہ اس سے کم (اہمیت کی چیز) تھا، ہم میں سے جسے کسی چیز کی ضرورت ہوتی وہ اپنی حاجت کے مطابق اس میں سے لے لیتا تھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ قَسْمِ الْفَيْءِ/حدیث: 2633]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،مُسدَّد: هو ابن مُسَرْهَد، وهُشيم: هو ابن بَشير الواسطي، والشَّيبانيّ: هو أبو إسحاق سليمان بن أبي سليمان.» [ترقيم الرساله 2633] [ترقيم الشركة 2616] [ترقيم العلميه 2600]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح