☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2608
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2608
أخبرني أبو عبد الله أحمد بن قانِع قاضي الحرمَين ببغداد، حدثنا أبو شعيب عبد الله بن الحسن الحَرَّاني، حدثنا عبد العزيز بن يحيى الحَرّاني (1) ، حدثنا محمد بن سلمة الحَرّاني، عن محمد بن إسحاق، عن أبان بن صالح، عن منصور بن المعتمِر، عن رِبْعي بن حِراش، عن علي بن أبي طالب، قال: خرج عبْدانٌ إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يوم الحُديبيَةِ قبل الصُّلْح، فكتب إليه مَوالِيهم، قالوا: يا محمد، والله ما خَرَجوا إليك رَغْبةً في دينك، وإنما خرجوا هِرابًا من الرِّقِّ، فقال ناسٌ: صدقوا يا رسول الله، رُدَّهم إليهم، فغَضِبَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فقال:"ما أُراكم تَنْتَهون يا معشرَ قريش، حتى يبعثَ الله عليكُم مَن يضربُ رقابَكم على هذا" وأبَى أن يرُدَّهم، فقال:"هُم عُتقاءُ الله" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2576 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صلح سے پہلے حدیبیہ کے دن کچھ غلام بھاگ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آگئے، ان کے مالکوں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خط لکھا اور کہا: اے محمد! اللہ کی قسم! یہ لوگ آپ کے پاس آپ کے دین کی رغبت میں نہیں آئے بلکہ یہ تو غلامی سے بھاگ کر آئے ہیں، کچھ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! انہوں نے سچ کہا ہے، آپ ان (غلاموں) کو واپس کر دیں، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم غضبناک ہوئے اور فرمایا: ”اے قریش کے گروہ! میرا خیال ہے کہ تم تب تک باز نہیں آؤ گے جب تک اللہ تم پر ایسا شخص نہ بھیج دے جو اس معاملے پر تمہاری گردنیں مارے“ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں واپس کرنے سے انکار کر دیا اور فرمایا: ”یہ اللہ کے آزاد کردہ ہیں۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2608]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن لولا عنعنة محمد بن إسحاق، لكن تابعه شريك النخعي، فتُغتفر عنعنتُه هنا.» [ترقيم الرساله 2608] [ترقيم الشركة 2591] [ترقيم العلميه 2576]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (2607) Back to Bab Next Hadith → (2609)