☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2606
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2606
حدثنا أبو الفضل الحسن بن يعقوب العَدْل من أصل كتابه، حدثنا يحيى بن أبي طالب، أخبرنا عبد الوهاب بن عطاء، أخبرنا شُعبة، عن الحَكَم، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن علي، قال: أمرَني رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أن أبيع أخوَين من السَّبْي فبعْتُهما (1) ، ثم أتيتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم فأخبرتُه بِبَيعهما، فقال:"فَرَّقْتَ بينهما؟" قلت: نعم، قال:"فارتجِعْهما، ثم بِعْهما ولا تُفرّق بينهما" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله إسناد آخر عن الحكم بن عتيبة صحيح أيضًا على شرطهما.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2574 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے جنگی قیدیوں میں سے دو بھائیوں کو فروخت کرنے کا حکم دیا، میں نے انہیں بیچ دیا، پھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو ان کے بک جانے کی خبر دی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”کیا تم نے ان کے درمیان جدائی کر دی ہے؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں واپس لو اور پھر ان دونوں کو ایک ساتھ بیچو، ان کے درمیان جدائی نہ کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کی دوسری سند بھی شیخین کی شرط پر صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2606]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي، وهو مكرر الحديث المتقدم برقم (2362). وانظر ما بعده.» [ترقيم الرساله 2606] [ترقيم الشركة 2589] [ترقيم العلميه 2574]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (2605) Back to Bab Next Hadith → (2607)