☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2525
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2525
حدثنا أبو زكريا يحيى بن محمد العنبري وأبو بكر محمد بن جعفر المزكِّي، قالا: حدثنا أبو عبد الله محمد بن إبراهيم العبدي، حدثنا عبد الله بن محمد النُّفَيلي، حدثنا عُبيد الله بن عمرو الرَّقِّي، عن عبد الكريم، عن عِكْرمة، عن ابن عباس، قال: خرج رجلٌ من خيبَرَ فتبعه رجلان ورجلٌ يَتلُوهما، يقول: ارجِعا، حتى أَدْرَكَهُما فرَدَّهما، ثم قال: إنَّ هذّين شيطانان، فاقرأْ على رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم السلامَ، وأعلِمْه أنّا في جَمْع صدقاتنا لو كانت تصلُح له لبَعثْنا بها إليه، قال: فلما قَدِمَ على النبي صلى الله عليه و آله وسلم حدَّثه، فنهى عند ذلك عن الخَلْوة (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2494 - على شرط البخاري
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص خیبر سے نکلا تو دو آدمی اس کے پیچھے ہولیے اور ایک تیسرا شخص ان کے پیچھے یہ کہتا ہوا آ رہا تھا کہ ”تم دونوں واپس لوٹ جاؤ“، یہاں تک کہ اس نے انہیں پا لیا اور واپس بھیج دیا، پھر اس نے (پہلے شخص سے) کہا کہ ”یہ دونوں شیطان تھے، تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو میرا سلام کہنا اور انہیں بتانا کہ ہم اپنے صدقات جمع کر رہے ہیں، اگر وہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے (استعمال کرنا) حلال ہوتے تو ہم ضرور آپ کی طرف بھیج دیتے“، راوی کہتے ہیں کہ جب وہ شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو یہ واقعہ سنایا تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تنہا سفر کرنے سے منع فرما دیا۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2525]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،عبد الكريم: هو ابن مالك الجَزَري، وعكرمة: هو مولى ابن عباس.» [ترقيم الرساله 2525] [ترقيم الشركة 2508] [ترقيم العلميه 2494]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2524) Back to Bab Next Hadith → (2526)