☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2494
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2494
أخبرني أحمد بن محمد العَنَزي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارِمي، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد، أخبرنا ثابت، عن أنس: أنَّ رجلًا أسودَ أتى النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقال: يا رسول الله، إني رجل أسودُ مُنتِنُ الرِّيحِ، قبيحُ الوجه، لا مالَ لي، فإن أنا قاتلتُ هؤلاء حتى أُقتَل، فأين أنا؟ قال:"في الجنة"، فقاتل حتى قُتِل، فأتاه النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"قد بَيَّض الله وجهَك، وطَيَّبَ رِيحَك، وأكثرَ مالَكَ"، وقال لهذا أو لغيره:"لقد رأيتُ زوجتَه مِن الحُور العِين نازعَتْه جُبّةً له من صُوفٍ، تَدخُل بينَه وبين جُبَّتِه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2463 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک سیاہ فام شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: اے اللہ کے رسول! میں ایک کالا رنگت والا آدمی ہوں، میرے جسم سے بو آتی ہے، میرا چہرہ بدصورت ہے اور میرے پاس کوئی مال بھی نہیں ہے، اگر میں ان دشمنوں سے قتال کروں یہاں تک کہ میں مارا جاؤں، تو میرا کیا مقام ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم جنت میں ہو گے“، چنانچہ اس نے دشمن سے قتال کیا یہاں تک کہ وہ شہید کر دیا گیا، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”یقیناً اللہ نے تمہارے چہرے کو روشن و سفید کر دیا، تمہاری بو کو خوشبو میں بدل دیا اور تمہارے مال کو کثیر کر دیا“، اور اس شخص کے بارے میں (یا کسی اور کے بارے میں) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے اس کی حورِ عین بیویوں کو دیکھا کہ وہ اس کے اون کے بنے ہوئے جبے کو (محبت سے) کھینچ رہی تھیں اور اس کے اور اس کے جبے کے درمیان داخل ہو رہی تھیں“۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2494]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،حماد: هو ابن سلمة، وثابت: هو ابن أسلم البُناني.» [ترقيم الرساله 2494] [ترقيم الشركة 2477] [ترقيم العلميه 2463]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2493) Back to Bab Next Hadith → (2495)