☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2473
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2473
حدثني بصحَّة ما ذكرتُه أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن أحمد بن النضر، حدثني معاوية بن عمرو، حدثنا مَسلَمة بن جعفر، من بَجِيلة، عن الرُّكين بن الربيع، قال: حدثني عمِّي، عن أبي يحيى خُرَيم بن فاتِك، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، قال:"الناسُ أربعةٌ، والأعمالُ سِتةٌ: فمُوجِبانِ، ومِثلٌ بمِثلٍ، وعشرةُ أضعافٍ، وسبعُ مئة ضِعْفٍ، فمن ماتَ كافرًا وَجَبَتْ له النارُ، ومن مات مؤمنًا وَجَبَتْ له الجنةُ، والعبدُ يعملُ بالسيئةِ فلا يُجزَى إلّا بمثلِها، والعبدُ يهُمُّ بالحسنة فتُكتَبُ له عَشْرًا، والعبدُ يُنفِقُ النفقةَ في سبيلِ الله فتُضاعَفُ له سبعَ مئةِ ضعفٍ. والناسُ أربعةٌ: فمُوسَّعٌ عليه في الدنيا، ومُوسَّعٌ عليه في الآخِرة، ومُوسَّع عليه في الدنيا مُقَتَّرٌ عليه في الآخِرة، ومُقَتَّرٌ عليه في الدنيا مُوسَّعٌ عليه في الآخِرة، وشَقِيٌّ في الدنيا والآخِرة" (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا خریم بن فاتک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ چار طرح کے ہیں اور اعمال چھ قسم کے ہیں: دو عمل واجب کرنے والے ہیں، ایک عمل کا بدلہ اسی کے برابر ہے، ایک کا دس گنا ہے اور ایک کا سات سو گنا ہے۔ پس جو کفر کی حالت میں مرا اس کے لیے آگ واجب ہو گئی، اور جو ایمان کی حالت میں مرا اس کے لیے جنت واجب ہو گیا۔ اور جب بندہ کوئی برائی کرتا ہے تو اسے صرف اسی کے برابر بدلہ دیا جاتا ہے، اور جب بندہ کسی نیکی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے لیے دس نیکیوں کا ثواب لکھا جاتا ہے، اور جب بندہ اللہ کی راہ میں کوئی خرچ کرتا ہے تو اسے سات سو گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ اور لوگ چار طرح کے ہیں: ایک وہ جس پر دنیا میں بھی وسعت دی گئی اور آخرت میں بھی، ایک وہ جس پر دنیا میں وسعت دی گئی لیکن آخرت میں تنگی ہے، ایک وہ جس پر دنیا میں تنگی کی گئی لیکن آخرت میں وسعت ہے، اور ایک وہ جو دنیا اور آخرت (دونوں) میں بدبخت ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2473]
تخریج الحدیث
«حديث قوي، وهذا إسناد ضعيف، مسلمة بن جعفر البَجَلي ضعَّفه الأزدي، وأسقَطَ من إسناد الحديثِ ذكرَ الربيع بن عُميلة بين الرُّكَين وعمه يُسَير بن عُميلة، والصحيح ذكره كما نبَّه عليه البخاري في "تاريخه الكبير" 8/ 423، يعني كما وقع في رواية زائدة بن قدامة وشيبان النحوي وسفيان الثَّوري، كلهم عن ...» [ترقيم الرساله 2473] [ترقيم الشركة 2456]
الحكم على الحديث
حديث قوي
Grade: حديث قوي
← Previous Hadith (2472) Back to Bab Next Hadith → (2474)