☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2453
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2453
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني الليث بن سعد، عن أيوب بن موسى القُرشي، عن مكحول، عن شُرَحْبيل، عن سلمان الفارسي، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن رابَطَ يومًا وليلةً في سبيلِ الله كان له أجرُ صيام شهرٍ وقيامِه، ومَن مات مُرابِطًا جَرى له بمثل ذلك الأجرِ، وأُجري عليه الرزقُ، وأُومِنَ من الفَتّان" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. ولمكحولٍ الفقيهِ فيه مُتابعٌ من الشاميين:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن اور ایک رات سرحد کی نگہبانی (رباط) کی، اسے ایک ماہ کے روزوں اور اس کی راتوں کے قیام کا ثواب ملے گا، اور جو مرابط (نگہبان) کی حالت میں فوت ہو گیا، اس کا وہ عمل (قیامت تک) جاری رہے گا، اسے رزق دیا جاتا رہے گا اور وہ قبر کی آزمائش سے محفوظ رہے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2453]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،ابن وهب: هو عبد الله، وشُرَحْبيل: هو ابن السِّمْط.» [ترقيم الرساله 2453] [ترقيم الشركة 2435]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2452) Back to Bab Next Hadith → (2454)