☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2438
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2438
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكير، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثني عاصم بن عمر بن قَتَادة، عن عبد الرحمن بن جابر بن عبد الله، عن أبيه، قال: سمعتُ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم يقول إذا ذكر أصحابَ أُحُدٍ:"واللهِ لَوَدِدْتُ أني غُودِرْتُ مع أصحابي بحِضْنِ الجَبَل" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2407 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو شہدائے احد کا ذکر کرتے ہوئے سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! میری یہ خواہش تھی کہ میں بھی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پہاڑ کے دامن میں (شہید ہو کر) چھوڑ دیا جاتا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2438]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل محمد بن إسحاق: وهو ابن يسار المطَّلبي مولاهم.» [ترقيم الرساله 2438] [ترقيم الشركة 2420] [ترقيم العلميه 2407]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (2437) Back to Bab Next Hadith → (2439)