☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 2428
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 2428
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني سعيد بن أبي أيوب، عن خَير بن نُعَيم، عن سهل بن مُعاذ، عن أبيه: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بَعثَ سَريّةً، فأتته امرأةٌ، فقالت: يا رسول الله، إنك بعثتَ هذه السريةَ، وإنَّ زوجي خَرَجَ فيها، وقد كنتُ أصومُ بصِيامِه، وأُصلي بصلاتِه، وأتعبَّدُ بعِبادتِه، فدُلَّني على عمل أبلُغُ به عملَه، قال:"تُصلِّين فلا تَقعُدِين، وتَصومِينَ فلا تُفطِرين، وتَذْكُرينَ فلا تَفْتُرِينَ"، قالت: وأُطيقُ ذلك يا رسول الله؟ قال:"ولو طُوِّقْتِ ذلك، والذي نفسي بيَدِه ما بلغْتِ العُشَيرَ من عَمَلِهِ" (1)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2397 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سہل بن معاذ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک لشکر روانہ فرمایا، تو ایک خاتون آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کی: اے اللہ کے رسول! آپ نے یہ لشکر روانہ فرمایا ہے اور میرے شوہر بھی اس میں شامل ہیں، میں ان کے روزوں کے ساتھ روزہ رکھتی تھی، ان کی نماز کے ساتھ نماز پڑھتی تھی اور ان کی عبادت کے مطابق عبادت کرتی تھی، پس مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جس سے میں ان کے عمل (کے اجر) تک پہنچ جاؤں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم (مسلسل) نماز پڑھتی رہو اور کبھی نہ بیٹھو، (مسلسل) روزہ رکھو اور کبھی افطار نہ کرو، اور (مسلسل) ذکر کرتی رہو اور کبھی سستی نہ دکھاؤ۔“ اس نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! کیا میں یہ کر سکوں گی؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم میں اس کی طاقت دے بھی دی جائے، تب بھی اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے، تم ان کے عمل کے دسویں حصے تک بھی نہیں پہنچ پاؤ گی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2428]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن. وقد صححه ابن خزيمة كما في "إتحاف المهرة" (16615).» [ترقيم الرساله 2428] [ترقيم الشركة 2410] [ترقيم العلميه 2397]
الحكم على الحديث
إسناده حسن.
Grade: إسناده حسن.
← Previous Hadith (2427) Back to Bab Next Hadith → (2429)