أخبرنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد، حدثنا جعفر بن أبي عثمان الطَّيالسي، حدثنا سهل بن بكَّار، حدثنا حمَّاد سَلَمة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيّب، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم فيما يَحْكي عن ربَّه ﷿ قال:"الكبرياءُ رِدَائي، فمن نازَعَني رِدائي قَصَمتُه" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه بهذا اللفظ، إنما أخرجه مسلم من حديث الأغرِّ عن أبي هريرة بغير هذا اللفظ (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 203 - أخرجه مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے رب عزوجل سے نقل کرتے ہوئے فرمایا: ”بڑائی میری چادر ہے، پس جس کسی نے بھی میری اس چادر (صفتِ کبریا) کے معاملے میں مجھ سے جھگڑا کیا (یعنی تکبر کیا) تو میں اسے توڑ کر رکھ دوں گا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا، جبکہ امام مسلم نے اسے اغر کی حدیث سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے ان الفاظ کے علاوہ (دیگر الفاظ) کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 204]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 204] [ترقيم الشركة 203] [ترقيم العلميه 203]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح