☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1975
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1975
أخبرنا أبو الحسن محمد بن أحمد الحَنْظَلي ببغداد، حدثنا أبو قِلابة الرَّقَاشي، حدثنا أبو عاصم النَّبيل، حدثنا عُثمان الشّحّام، حدثني مُسلم بن أبي بَكْرة، قال: سَمِعَني أبي وأنا أقولُ: اللهم إني أعوذُ بك من الهَمّ والكَسَل وعذاب القَبر، فقال: يا بُنيّ، ممَّن سمعتَ هذا؟ قلت: سمعتك تقولُهن، قال: الْزَمْهنّ، فإني سمعتُهنّ من رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقولُهنَّ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے ان کے بیٹے مسلم بن ابوبکرہ کی روایت ہے کہ میرے والد نے مجھے یہ کہتے ہوئے سنا: اے اللہ! میں فکر و پریشانی، سستی اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں، تو انہوں نے پوچھا: اے میرے بیٹے! تم نے یہ کلمات کس سے سنے ہیں؟ میں نے کہا: میں نے آپ ہی کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے، انہوں نے فرمایا: ”انہیں لازم پکڑ لو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہی کلمات کہتے ہوئے سنا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1975]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي، من أجل عثمان الشَّحّام وأبي قِلابة. وهو عبد الملك بن محمد أبو عاصم النبيل: هو الضحاك بن مَخلَد. وقد روى هذا الحديث جماعة غير أبي عاصم، فقالوا في الدعاء: "اللهم إني أعوذ بك من الكفر والفقر وعذاب القبر" فذكروا "الكفر والفقر" بدل "الهمّ والكسل" كما تقدَّم برقم (99)، ...» [ترقيم الرساله 1975] [ترقيم الشركة 1960]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (1974) Back to Bab Next Hadith → (1976)