أخبرنا أبو بكر محمد بن عبد الله بن عَتّاب العَبْدي، حدثنا أبو بكر بن أبي العوّام الرِّيَاحي، حدثنا أبو النَّضْر، حدثنا الأشجَعي، عن سفيان الثَّوْري، عن عَلقمة بن مَرثَد، عن سليمان بن بُريدة، عن عائشة، قالت: قلتُ: يا رسولَ الله، أرأيتَ إن وافقتُ ليلةَ القدرِ، ما أقولُ فيها؟ قال:"قُولي: اللهمَّ إنك عَفُوٌّ تُحِبُّ العَفْوَ، فاعفُ عنّي" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ کون سی رات شبِ قدر ہے تو میں اس میں کیا کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم یہ کہو: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ، فَاعْفُ عَنِّي» ”اے اللہ! یقیناً تو بہت معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند فرماتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے“۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1963]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أبي بكر الرياحي» [ترقيم الرساله 1963] [ترقيم الشركة 1948]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح