أخبرنا أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد قال: قُرِئَ على محمد بن الهيثم القاضي وأنا أسمع: حدثنا عبد الله بن صالح، حدثني الليث، عن يزيد بن أبي حبيب، عن أبي الخير، عن عُقبة بن عامر الجُهَني: أنَّ رجلًا أتى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فقال: يا رسول الله، أحدُنا يُذنِبُ، قال: يُكتَبُ عليه، قال: ثم يستغفر منه ويتوب، قال:"يُغفَرُ له ويُتابُ عليه"، قال: فيعودُ فيُذنب، قال:"يُكتَبُ عليه"، قال: ثم يستغفر منه ويتوب، قال:"يُغفَرُ له ويُتابُ عليه"، قال: فيعودُ فيُذنب، قال:"يُكتب عليه"، قال: ثم يستغفر منه ويتوب، قال:"يُغفَرُ له ويُتابُ عليه (2) ، ولا يَمَلُّ الله حتى تَمَلُّوا" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 195 - على شرط البخاري
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم میں سے کوئی گناہ کرتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے نامہ اعمال میں لکھ دیا جاتا ہے“، اس نے کہا: پھر وہ استغفار اور توبہ کرتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے بخش دیا جاتا ہے اور اس کی توبہ قبول کر لی جاتی ہے“، اس نے کہا: وہ پھر گناہ کر لیتا ہے، فرمایا: ”لکھ لیا جاتا ہے“، اس نے کہا: وہ پھر توبہ و استغفار کرتا ہے، فرمایا: ”اسے بخش دیا جاتا ہے اور توبہ قبول ہوتی ہے، اللہ (معاف کرتے ہوئے) نہیں تھکتا یہاں تک کہ تم (توبہ کرتے کرتے) خود تھک جاؤ۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے، لیکن ان دونوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 196]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن، في المتابعات والشواهد من أجل عبد الله بن صالح - وهو كاتب الليث - وقد توبع على معنى حديثه هذا، وقد روى له البخاري في "صحيحه" تعليقًا، ومن فوقه ثقات من رجال الشيخين-، أبو الخير: هو مرثد بن عبد الله اليَزَني-» [ترقيم الرساله 196] [ترقيم الشركة 195] [ترقيم العلميه 195]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن