☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1926
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1926
أخبرنا أبو عمرو عثمان بن أحمد الدَّقّاق، حدثنا علي بن إبراهيم الواسِطي، حدثنا وهب بن جَرير، حدثنا شعبة. وأخبرنا أبو بكر بن إسحاق وأبو بكر بن حَمْدان الزاهد، قالا: حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شعبة، قال: سمعتُ أبا عَقيل هاشم بن بلال يُحدِّث عن أبي سَلَّام سابِق بن ناجيةَ، قال: كنا جُلوسًا في مسجد حِمصَ، فمرَّ رجلٌ فقالوا: هذا خَدَمَ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فنهضتُ إليه فسألتُه، قلت: حدِّثني حديثًا سمعتَه من رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم، ولم يَتداولْه الرجالُ بينكما، قال: سمعتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقولُ:"ما من عبدٍ يقولُ حين يُمسي ويُصبحُ: رضيتُ بالله ربًّا، وبالإسلام دِينًا، وبمحمد نبيًّا، إلَّا كان حقًّا على الله أن يُرضِيَه يومَ القيامةِ" (1)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
ابوسلام سابق بن ناجیہ سے روایت ہے کہ ہم حمص کی مسجد میں بیٹھے تھے کہ ایک شخص وہاں سے گزرے، لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت کی ہے، میں ان کی طرف بڑھا اور ان سے پوچھا کہ مجھے ایسی حدیث سنائیں جو آپ نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی ہو اور اسے روایت کرنے والے آپ کے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے درمیان زیادہ نہ ہوں، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو بندہ بھی صبح اور شام کے وقت یہ کہتا ہے: «رَضِيتُ بِاللهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا» ”میں اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہو گیا“ تو اللہ پر یہ حق (ذمہ داری) ہے کہ وہ قیامت کے دن اسے راضی کرے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1926]
تخریج الحدیث
«صحيح بما قبله، لكن بلفظ: "وجبت له الجنة" بدل: "إلّا كان حقًّا على الله أن يرضيه" كما في حديث أبي سعيد الخدري السابق. وهذا إسناد ضعيف لجهالة سابق بن ناجية، وما وقع في إسناد الحاكم هنا من قوله: عن أبي سلّام سابق بن ناجية، فوهمٌ، صوابه: عن سابق بن ناجية، ...» [ترقيم الرساله 1926] [ترقيم الشركة 1911]
الحكم على الحديث
صحيح بما قبله
Grade: صحيح بما قبله
← Previous Hadith (1925) Back to Bab Next Hadith → (1927)