حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا الحسن بن علي بن زياد، حدثنا عبد العزيز بن عبد الله الأُويسي، حدثنا عبد الرحمن بن أبي الرِّجَال، حدثنا سُهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة، أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن كَبَّر واحدةً كُتِب له عشرون ومُحِيَت عنه عشرون، ومن سبَّح واحدةً كُتِبَت له عشرون ومُحِيَت عنه عشرون، ومن حَمِدَ واحدةً كُتِبَت له ثلاثون ومُحِيَت عنه ثلاثون" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ایک مرتبہ اللہ کی بڑائی بیان کی (اللہ اکبر کہا) اس کے لیے بیس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں اور اس کے بیس گناہ مٹا دیے جاتے ہیں، اور جس نے ایک مرتبہ اللہ کی پاکیزگی بیان کی (سبحان اللہ کہا) اس کے لیے بیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور بیس گناہ مٹائے جاتے ہیں، اور جس نے ایک مرتبہ اللہ کی حمد بیان کی (الحمد للہ کہا) اس کے لیے تیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور تیس گناہ مٹا دیے جاتے ہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1911]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات، لكنه اختُلف في إسناده على سُهيل بن أبي صالح، فقد رواه عبدُ الرحمن بن أبي الرِّجال كما وقع عند المصنف هنا، وتابعه حماد بن سلمة، لكن الراوي عنه المؤمَّل بن إسماعيل، وهو سيئ الحفظ، وخالفهما جماعةٌ فرووه عن سهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن عبد الله بن ...» [ترقيم الرساله 1911] [ترقيم الشركة 1896]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
Grade: رجاله ثقات