☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 1862
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 1862
حدثنا علي بن حَمْشاذ العدل، حدثنا محمد بن عيسى بن السَّكَن، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمَير، حدثنا أبي، حدثنا موسى بن سالم (1) ، عن عون بن عبد الله بن عُتْبة، عن أبيه، عن النعمان بن بَشِيرٍ قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"الذين يَذكُرون مِن جَلالِ الله التحميدَ والتَّسبيحَ والتكبيرَ والتهليلَ، يَتعاطَفْنَ حولَ العرش، لهنَّ دَوِيٌّ كدَوِيِّ النحل، يَقُلنَ (2) لصاحبِهنَّ، [أفلا] يحبُّ [أحدُكم] (3) أن يكون له عندَ الرَّحمن شيءٌ يُذكِّره به" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی عظمت و جلال کا تذکرہ کرنے والے جو تحمید، تسبيح، تکبیر اور تہلیل بیان کرتے ہیں وہ عرش کے گرد چکر لگاتے ہیں، ان کی بھنبھناہٹ شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ کی طرح ہوتی ہے، وہ اپنے پڑھنے والے کا تذکرہ کرتے ہیں؛ کیا تم میں سے کوئی یہ پسند نہیں کرتا کہ اللہ رحمن کے پاس اس کا کوئی ایسا تذکرہ کرنے والا ہو جو اس کی یاد دلاتا رہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1862]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 1862] [ترقيم الشركة 1847]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1861) Back to Bab Next Hadith → (1863)