☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 186
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 186
حدثنا أبو جعفر محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن الفضل البَجَلي، حدثنا هَوْذة بن خَليفة، حدثنا عَوْف، حدثني محمد بن سيرين وخلاس، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إِنَّ لله مئة رحمةٍ، قَسَمَ منها رحمةً بين أهل الدنيا فوَسِعَتهم إلى آجالهم، وأخَّرَ تسعة وتسعين لأوليائه، وإنَّ الله ﷿ قابضٌ تلك الرحمة التي قَسَمَها بين أهل الدنيا إلى التسع والتسعين، فكَمَّلَها مئة رحمةٍ لأوليائه يوم القيامة" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه بهذا اللفظ، إنما اتَّفقا فيه على حديث الزُّهْري عن حميد بن عبد الرحمن عن أبي هريرة، وسليمان التَّيمي عن أبي عثمان عن سلمان مختصرًا سلمان مختصرًا (2) ، ثم خرَّجه مسلم (3) من حديث عبد الملك بن أبي سليمان عن عطاء بن أبي رباح عن أبي هريرة أكمل من الحديثين. وله شاهد على نَسَقِ حديث عوفٍ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 185 - على شرطهما وأخرجا منه
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ کی سو رحمتیں ہیں، ان میں سے اس نے ایک رحمت دنیا والوں کے درمیان تقسیم فرمائی جو ان کی موت تک ان کے لیے کافی ہے، اور ننانوے رحمتیں اپنے اولیاء (محبوب بندوں) کے لیے بچا کر رکھی ہیں، اور اللہ عزوجل اس ایک رحمت کو بھی جو اس نے دنیا والوں میں بانٹی تھی (قیامت کے دن) ان ننانوے کے ساتھ ملا لے گا، اور یوں قیامت کے دن اپنے اولیاء کے لیے سو رحمتیں مکمل فرما دے گا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے ان الفاظ کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا، انہوں نے صرف ز «هري عن حميد بن عبدالرحمن» اور «سليمان تيمي عن ابي عثمان» کی مختصر روایات پر اتفاق کیا ہے، جبکہ امام مسلم نے عبدالملک بن ابی سلیمان کے واسطے سے ان دونوں سے زیادہ مکمل روایت نقل کی ہے۔ عوف کی اس حدیث کے ہم پلہ ایک شاہد بھی موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 186]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي، وخلاس» [ترقيم الرساله 186] [ترقيم الشركة 185] [ترقيم العلميه 185]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (185) Back to Bab Next Hadith → (187)